اُردو سبق آموز کہانیاں، دلچسپ اور سائنسی معلومات

‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے


‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے
یہ 8ہزار سال قبل
سات سو کلو میٹر دور سے
ایک کروڑ پتھر مصر لائے
ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا
یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا
یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے
‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا
جو ہر طرف سے بند بھی تھا
لیکن بندش کے باوجود
اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی
اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا
اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا
یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کاطریقہ بھی جان گئے
قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں
ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے
اور
یہ لوگ جانتے تھے
شہد دنیا کی واحد خوراک ہے
جو کبھی خراب نہیں ہوتی
اہراموں میں ہزاروں سال پرانا شہد نکلا
اور
یہ مکمل طور پر ‏استعمال کے قابل تھا
یہ لوگ کمال تھے
پر
اُن میں یہ خرابی تھی
کہ
یہ تکبر کرتے تھے
اور
اِسی لئے اُن لوگوں نے اللّٰه کو
یکتا ماننے سے انکار کیا
اللّٰه_تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں
چنانچہ
یہ پکڑ میں آ گئے
اور
عبرت کا یوں نشان بنے
کہ
آج تک نشان عبرت ہیں
جس نے رب کیلئے ‏جھکنا سیکھ لیا
وہی علم والا ہے
کیونکہ علم کی پہچان
عاجزی ہے
اور
جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔!!



Youtube Channel Image
Daily New AI Tools Don't miss out on the latest updates
Subscribe