اُردو سبق آموز کہانیاں، دلچسپ اور سائنسی معلومات

جو نماز ہی نہیں پڑھتے وہ کیسے حساب دیں گے


ٙجو نماز ہی نہیں پڑھتے وہ کیسے حساب دیں گے کس چیز کا حساب دیں گے ؟ جو ایک پڑھتے ہیں دوسری نہیں،، جو دو، تین پڑھتے ہیں باقی نہیں،، جو چار پڑھتے ہیں فجر نہیں،، *وہ کیا کریں گے الله جب حساب لےگا تب کیا جواب دیں گے..۔* ان سب کو یہ حدیث پاس لکھ کر رکھ لینی چاہئے،، اور وہ بھی اس حدیث کو بھولیں مت جو نماز پڑھتے ہیں پر توجہ سے نہیں، پڑھتے تو ہیں پر رکوع ،سجود اور قیام ٹھیک نہیں،، پڑھتے تو ہیں پر سنت کے مطابق نہیں،، حدیث پر غوروفکر کریں... نفل نماز کی اہمیت کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے نفل کا خاص اہتمام کرنا چاہئے .. جو اکثر سوال کرتے ہیں اگر فرض پڑھ لیں صرف،، سنت یا نفل نہ پڑھیں تو کیا ٹھیک ہے ... اللہ کے بندو نفل کیوں نہ پڑھیں،، وجہ ؟ ایک بات یاد رہے دین بہت آسان ہے لیکن اگر آپی یہ سوچ کر یا کہہ کر کچھ چیزیں چھوڑتے جائیں گے کہ پڑھ لیں، کرلیں یا نہ کریں نہ پڑھیں تو کوئی حرج نہیں تو پھر بہت کچھ چھوٹ جاتا ہے آہستہ آہستہ .
*بہتر ہے زندگی ایک بہترین موقع ہے اس میں کثرت سے نیک اعمال کرتے رہیں کسی بھی نیک عمل کو معمولی نہ جانئے۔*
Youtube Channel Image
Daily New AI Tools Don't miss out on the latest updates
Subscribe