اُردو سبق آموز کہانیاں، دلچسپ اور سائنسی معلومات

بھیڑیا واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور



ترکی کی تاریخی روایات

بھیڑیا واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے

بھیڑیا کبھی مردار نہیں کھاتا اور یہی جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ہے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ہے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں

بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاوہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا اسی طرح

مؤنث بھیڑیا کے ساتھ وفاداری کرتی ہے بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے کیونکہ ان کے ماں و باپ ایک

ہی ہوتے ہیں

جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ہے بھیڑئیے کو عربی زبان میں ابن البار کہا جاتا ہے، یعنی نیک بیٹا کیونکہ جب اس کے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ ان

کے لئے شکار کرتا ہے اور ان کا پورا خیال رکھتا ہے

اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ

دیتے ہیں انکا ماننا ہے کہ "شیر" جیسا خونخوار بننے سے بہترہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا
Youtube Channel Image
Daily New AI Tools Don't miss out on the latest updates
Subscribe